الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
اس حدیث میں سجدہ کے آداب کا بیان ہے کہ سجدہ میں پاؤں کی انگلیاں قبلہ رخ ہونی چاہئیں۔ [فقه السنة: 1/ 155]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 643