الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ حالتِ سجدہ میں بازو پہلوؤں سے دور اور زمین سے بلند ہونے چاہئیں۔
➋ نیز سجدہ میں درندے کی طرح بازو بچھانا ممنوع فعل ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 645