🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ سجدے میں پاؤں کھڑے ہونے چاہئیں اور آپس میں اچھی طرح ملے ہونے چاہئیں۔
یہ مسنون طریقہ ہے، اس کے برعکس سجدے میں پاؤں بچھانا اور کھلے چھوڑنا خلافِ سنت ہے۔
➋ عورت کا مطلق چھونا ناقضِ وضو نہیں ہے۔
➌ سجدے میں مذکورہ دعا کا اہتمام مسنون و مستحب فعل ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 655