🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ احادیث دلیل ہیں کہ سجدہ میں اعتدال اور ٹھہراؤ طویل ہوتا تھا اور سجدہ میں ٹھونگے مارنا اور سجدہ میں بے اعتدالی اور جلد بازی مکروہ فعل ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 661