🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ احادیث دلیل ہیں کہ رکوع و سجود میں تسبیح کہنا مشروع ہے۔
◈ شافعی، مالک، ابوحنیفہ اور جمہور علماء کا موقف ہے کہ رکوع و سجود میں تسبیح کہنا (یعنی رکوع میں «سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ» اور سجدہ میں «سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَىٰ» کہنا) سنت ہے واجب نہیں۔ [نيل الأوطار: 254/2]
اس حدیث کی مزید وضاحت حدیث 2023 کے تحت ملاحظہ کریں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 669