🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
ان احادیثِ باب میں مذکور سجدہ کی دعاؤں کا اہتمام مستحب فعل ہے۔
نیز ان میں سے کسی ایک دعا کا التزام بھی تکمیلِ سجدہ کے لیے کافی ہے۔
نیز سجدہ میں عام طلب کا حکم ہے لیکن اس اذن کے باوجود مسنون اذکار و ادعیہ کا اہتمام افضل ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 673