الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ دو سجدوں کے درمیان بیٹھنا اور اس میں اعتدال سنت ہے۔
اس کی مزید وضاحت حدیث 590 کے ضمن میں ملاحظہ کریں۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 677