الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
دو سجدوں کے درمیان بیٹھنے کے دو طریقے مشروع ہیں:
➊ دو سجدوں کے درمیان بیٹھنا مسنون ہے اور اس کا طریقہ یہ ہے کہ بایاں پاؤں بچھا کر اس پر بیٹھا جائے اور دایاں پاؤں کھڑا رکھا جائے کہ اس کی انگلیاں قبلہ رخ ہوں۔
➋ دو سجدوں کے درمیان اقعاء بھی مستحب ہے اور اقعاء یہ ہے کہ انسان اپنے دونوں پاؤں کھڑے رکھے اور ایڑیوں پر بیٹھ جائے۔ [فقه السنة: 158/1]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 681