🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ دو سجدوں کے درمیان یہ کلمات ❀ «رَبِّ اغْفِرْلِي، رَبِّ اغْفِرْلِي، رَبِّ اغْفِرْلِي» کہنا مشروع ہیں اور ان کی تکرار کا کوئی تعین نہیں ہے، بلکہ حسبِ تعداد ان کا ورود جائز ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 684