الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ تشہدِ اول سے اٹھتے وقت رفع الیدین مستحب فعل ہے۔ اس کی مزید وضاحت حدیث [2562] کے تحت ملاحظہ کریں۔
➋ سجدوں میں رفع الیدین مشروع نہیں ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 694