🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ تشہد اول واجب ہے۔
البتہ تشہد اول میں صرف تشہد پر اکتفا کرنا اور تشہد کے آخر پر مسنون اور ادعیہ کا اہتمام نہ کرنا بھی جائز ہے، البتہ ادعیہ کا اہتمام مستحب عمل ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 708