🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
اس حدیث میں تشہد میں بیٹھنے کے مسنون طریقے کا بیان ہے کہ تشہد میں دایاں ہاتھ دائیں ران پر اور بایاں ہاتھ بائیں ران پر رکھنا مسنون ہے، نیز دائیں ہاتھ کی انگشتِ شہادت سے مسلسل اشارہ کرنا مشروع ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 712