الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
دورانِ تشہد دائیں ہاتھ کو بند رکھنا اور بائیں ہاتھ کو بائیں گھٹنے پر کھلا چھوڑ کر پھیلانا مشروع ہے۔
تشہد میں بائیں ہاتھ کی ایک ہی ہیئت کا بیان ہے اور یہی ہیئت مستحب ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 717