🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
◈ امام نووی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
مسنون طریقہ یہ ہے کہ دورانِ تشہد انگشتِ شہادت کو حرکت دیتے وقت نظر اشارے سے تجاوز نہ کرے۔
اور ابو داؤد کی صحیح حدیث میں ہے کہ اشارہ کرتے وقت انگشتِ شہادت کا رخ قبلہ کی طرف ہوتا تھا۔
اور اس اشارہ میں توحید و اخلاص کی نیت ملحوظ ہونی چاہیے۔ [نووی: 80/5]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 719