🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
تشہدِ اول و آخر میں ان دعاؤں کا اہتمام مسنون و مستحب عمل ہے۔
اس کے علاوہ بھی دعائیں منقول ہیں، لہٰذا مسنون دعاؤں کا التزام افضل عمل ہے۔
نیز اس کی مزید وضاحت کے لیے حدیث 403 ملاحظہ کریں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 725