الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اسلام پھیرتے وقت دونوں جانب ہاتھ اٹھانا ممنوع ہے۔ ** [شرح صحیح مسلم للنووی: 152/4] **
بلکہ سلام پھیرتے وقت دونوں ہاتھ رانوں پر رکھے ہوں اور سلام پھیرتے وقت فقط گردن گھما کر سلام کے کلمات کہے جائیں۔
➋ دونوں جانب سلام پھیرنا مستحب فعل ہے، شافعیہ اور جمہور علماء کا یہی موقف ہے۔ ** [شرح صحیح مسلم للنووی: 153/4] **
اس حدیث سے قبل از رکوع و بعد از رکوع رفع الیدین کی تنسیخ کا استدلال باطل ہے، کیونکہ یہ مقید روایت ہے اور اس میں کھلا بیان ہے کہ یہ مکروہ و ممنوع عمل سلام پھیرتے وقت ممنوع ہے۔
اس کے برعکس رکوع سے قبل و بعد رفع الیدین نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذاتی فعل ہے اور کتب احادیث میں اس مسنون فعل کی تحذیر کا کہیں بیان نہیں ہے۔
لہٰذا اس حدیث سے ترک رفع الیدین کا مطلق استدلال کالعدم ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 733