🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
مذکورہ احادیث دلیل ہیں کہ سلام پھیرنے کے بعد مذکورہ اذکار کا اہتمام مشروع ہے۔
لہذا بعد از سلام اذکار کا خاص اہتمام کیا جائے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 742