الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ نو مسلم افراد کو ان کلمات کی تعلیم دینا مشروع فعل ہے۔
➋ نیز دورانِ نماز اور بعد از نماز ان کلمات کا اہتمام مسنون عمل ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 744