الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
دیگر مسنون ادعیہ کی طرح نماز کے آخر میں اس مسنون دعا کا اہتمام بھی مستحب فعل ہے۔
نیز نماز کے آخر میں اور بعد از سلام ادعیہ نہایت اثر انگیز اور دینی اور دنیوی فلاح پر مشتمل ہیں اور ان ادعیہ و اذکار کا اہتمام انسانی زندگی پر خوشگوار اثرات چھوڑتا ہے۔
لہذا اس عمل میں سستی و کاہلی کے بجائے نہایت انہماک سے ان پر عمل پیرا ہونا چاہیے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 746