الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ ذکر بہترین عمل ہے۔
➋ ان احادیث میں ہر نماز کے بعد 33 مرتبہ «سُبْحَانَ اللّٰهِ» ، 33 بار «اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ» ، 33 مرتبہ «اَللّٰهُ اَكْبَر» کہنے کی فضیلت کا بیان ہے۔ [فتح الباري لابن رجب: 160/6]
➌ بسا اوقات سہل عمل سے انسان مشکل عمل کی فضیلت حاصل کر لیتا ہے۔
➍ مذکورہ احادیث نمازوں کے بعد ذکر کی فضیلت کا بیان ہے۔ [فتح الباري: 428/2]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 750