الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ جس شخص سے اللہ کی خاطر محبت ہو، اسے محبت سے آگاہ کرنا درست ہے۔
➋ نماز کے بعد اس دعا کا بطور خاص اہتمام کرنا مستحب فعل ہے کیونکہ اس کی خاص تاکید بیان ہوئی ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 751