الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
نماز کے بعد 33 مرتبہ «سُبْحَانَ اللّٰهِ» ، 33 مرتبہ «اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ» اور 34 مرتبہ «اَللّٰهُ اَكْبَرُ» کہنا مستحب ہے، واجب نہیں۔
نیز تسبیحات، تحمیدات اور تکبیرات کی یہ تعداد بھی مشروع ہے۔
اور نماز کے بعد 25 بار «سُبْحَانَ اللّٰهِ» ، 25 بار «اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ» ، 25 مرتبہ «اَللّٰهُ اَكْبَرُ» اور 25 مرتبہ «لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ» بھی مشروع و مسنون ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 752