🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ نماز کے بعد معوذات (سورتوں سورۃ اخلاص، سورۃ الفلق اور سورۃ الناس) کی تلاوت مستحب فعل ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 755