الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
اگرچہ سلام پھیرنے کے معاً بعد مسجد سے نکلنے کی رخصت ہے، لیکن نماز فجر کے بعد سورج طلوع ہونے تک جائے نماز پر بیٹھے رہنا مستحب فعل ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 757