الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ دورانِ نماز عورت کا سر ڈھانپنا واجب ہے، خواہ وہ تنہائی میں نماز پڑھ رہی ہو جہاں اس پر کسی کی نظر نہیں پڑتی ہو۔
یہ سر چھپانا پردے کے لیے نہیں، کیونکہ محرم رشتہ داروں سے سر چھپانا فرض نہیں۔
عورت کا ذکر کرنے سے معلوم ہوا کہ مرد کے لیے یہ حکم نہیں، وہ ننگے سر نماز پڑھ سکتا ہے، تاہم مرد کے لیے بھی عادتاً ننگے سر رہنا ناپسندیدہ امر ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 775