الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ◈ طیبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
جب قمیض کا چاک زیادہ کھلا ہو، جس سے شرمگاہ ظاہر ہوتی ہو، اسے دورانِ نماز بٹن وغیرہ سے بند کرنا لازم ہے، تاکہ اس کی شرمگاہ ظاہر نہ ہو۔ [عون المعبود: 222/2]
➋ ◈ ابن قدامہ حنبلی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں:
اگر کوئی شخص کھلے گریبان والی قمیض میں نماز پڑھے کہ رکوع یا سجدہ میں اسے شرمگاہ دکھائی دے تو اس کی نماز باطل ہو گی۔ [المغنی لابن قدامہ: 18/3]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 778