🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ قبروں کو مساجد بنانا یا قبروں پر مساجد تعمیر کرنا حرام ہے۔
گزشتہ امتوں میں شرک اسی راستے سے لوگوں میں سرایت کر گیا تھا۔
➋ قبروں پر مساجد تعمیر کرنے اور قبروں میں نمازیں ادا کرنے والے بدترین لوگ ہیں اور قرب قیامت یہ مرض عام ہو جائے گا۔
پھر ان بدترین و بے رحم لوگوں پر قیامت قائم کر دی جائے گی۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 789