الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ نمازی کے لیے سترہ کا اہتمام کرنا مستحب فعل ہے۔
◈ امام نووی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں:
”نمازی کا سترہ استعمال کرنا مندوب ہے اور سترہ کی کم از کم بلندی کجاوے کے پچھلے حصہ کی ہڈی کے برابر (یعنی دو تہائی بازو ہونی چاہیے) اور کوئی بھی چیز سامنے رکھنے سے سترہ کا مقصود حاصل ہو جاتا ہے۔“ [شرح صحيح مسلم للنووي: 215/4]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 799