🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ حیوان کی طرف نماز پڑھنا (اور اسے سترہ بنانا) جائز ہے اور اونٹ کے قریب نماز پڑھنا جائز ہے، لیکن اونٹوں کے باڑے میں نماز پڑھنا مکروہ ہے۔
➋ کیونکہ باڑے میں اونٹوں کے بدکنے کا ڈر ہوتا ہے، جس سے خشوع ختم ہو جاتا ہے۔ [شرح النووي: 217/4]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 801