الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
اس حدیث میں سترہ کے قریب کھڑا ہونے کی مشروعیت کا بیان ہے، حتیٰ کہ سترہ اور نمازی کے درمیان تین ہاتھ کا فاصلہ ہونا چاہیے۔
نیز سترہ کے قریب ہونے کے حکم میں حکمت یہ ہے کہ شیطان نمازی کی نماز قطع نہ کر دے۔ [نیل الأوطار: 3/2]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 803