الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہاں مصلیٰ سے مقصود سجدہ کرنے کی جگہ ہے اور نمازی کا سترہ کے قریب کھڑا ہونا مسنون ہے۔ [نووی: 224/4]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 804