🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
◄ گزشتہ احادیث میں سترہ کی کم از کم لمبائی کی وضاحت ہے، لیکن سترہ کی موٹائی کا بیان نہیں ہے۔
لہٰذا تیر اور نیزہ کی موٹائی کے برابر چیز رکھنے سے بھی سترہ کا مقصود حاصل ہو جاتا ہے۔
اس سے کم موٹائی احادیث میں وارد نہیں اور زیادہ موٹائی کی کوئی حد نہیں ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 810