🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ نمازی کے سامنے سے گزرنا کبیرہ اور موجبِ جہنم گناہ ہے۔
نیز نفل و فرض نماز میں بظاہر کوئی فرق نہیں ہے۔
➋ اس حدیث میں نمازی کے آگے سے گزرنے کی سخت ممانعت اور شدید وعید ہے۔ ** [شرح صحيح مسلم للنووي: 224/4] **
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 813