🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ دورانِ نماز سامنے سے صرف انسانوں ہی کو نہیں، بلکہ حتیٰ کہ بڑے جانوروں کو بھی گزرنے سے روکنا چاہیے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 827