🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ دورانِ نماز بچوں کی لڑائی ختم کرانا جائز ہے اور اتنے عمل سے نماز باطل نہیں ہوتی۔
➋ ان احادیث سے استدلال کرنا کہ عورت سامنے سے گزرے تو نماز نہیں ٹوٹتی، باطل ہے۔
➌ یہ بچیاں، عورتیں نہیں تھیں اور عورت کا سامنے سے گزرنا نماز باطل کرتا ہے۔
➍ ان احادیث میں کہیں بیان نہیں ہے کہ وہ بچیاں آپ کے سامنے سے گزری تھیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 837