الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ دورانِ نماز تصاویر اور دیگر پرکشش اشیاء، جن سے خشوع میں خلل واقع ہو، سامنے رکھنا مکروہ ہے۔
➋ نماز میں کامل یکسوئی اور استحضار ہونا چاہیے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 844