الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
دورانِ نماز یہ کلمات «اَللّٰهُمَّ حَاسِبْنَا حِسَابًا يَّسِيرًا» کہنا مسنون ہیں، بہتر ہے یہ کلمات تشہد کے آخر پر کہے جائیں۔
کیونکہ یہ اذکار و ادعیہ کا محل ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 849