الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ احادیث دلیل ہیں کہ بوقتِ حاجت نماز میں تھوڑا بہت چلنا اور آگے پیچھے ہونا جائز ہے۔
اس سے نماز باطل نہیں ہوتی۔
نیز اس موقف کی تائید سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث سے ہوتی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
❀ «أَيَعْجِزُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَتَقَدَّمَ أَوْ يَتَأَخَّرَ أَوْ عَنْ يَمِينِهِ أَوْ عَنْ شِمَالِهِ فِى الصَّلاةِ يَعْنِى فِى السُّبْحَةِ»
”کیا تم میں سے کوئی نفل نماز میں آگے پیچھے یا دائیں بائیں ہونے سے عاجز ہے؟“ [سنن أبي داود: 1006، سنن ابن ماجه: 1427، صحيح الجامع: 2662]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 866