الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ احادیث دلیل ہیں کہ بوقتِ حاجت نماز میں التفات جائز ہے، لیکن یہ عمل مکروہ ہے جس سے حتیٰ الامکان گریز کرنا چاہیے۔
التفات کی مفصل بحث حدیث 285 کے تحت بیان ہوئی ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 871