🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ امام دورانِ نماز پیچھے جھانک سکتا ہے، بشرطیکہ وہ پوری گردن نہ گھمائے، اور بعد از نماز مقتدیوں کو ان کی کوتاہی سے آگاہ کر سکتا ہے۔
➋ رکوع و سجود میں پشت کو برابر نہ کرنے والے کی نماز ناقص ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 872