🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ نماز میں کسی غلط کام پر تنبیہ کے لیے اشارہ کرنا جائز ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دوران نماز اشارہ کرنا معمول تھا۔
➋ نیز ایسا اشارہ جس سے مقصودِ اشارہ سمجھ آ جائے، اس سے نماز فاسد نہیں ہوتی۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 887