الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ دورانِ نماز وقت ضرورت کنکریوں کو برابر کرنے اور چھونے کی ایک مرتبہ اجازت ہے۔ [نیل الأوطار: 254/2]
➋ یہ مکروہِ تنزیہی فعل ہے اور اس مسئلہ کی کراہت پر جمیع علماء کا اتفاق ہے۔ کیونکہ یہ تواضع کے منافی اور مشغولیت کا باعث ہے۔
◈ قاضی عیاض رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
”سلف نے نماز میں پیشانی صاف کرنے کو مکروہ جانا ہے۔“ [شرح النووي: 36/5]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 896