الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ محض دلوں میں پیدا ہونے والے وسواس اور خیالات سے نماز باطل نہیں ہوتی، البتہ خیالات کے مطابق زبان پر کلمات جاری ہونے سے نماز باطل ہو جاتی ہے۔
➋ وسوسے اور خیالات سے نماز میں نقص واقع ہوتا ہے کیونکہ یہ نماز میں مقصود خشوع و خضوع اور یکسوئی کے منافی ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 898