الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ دورانِ نماز کپڑا لپیٹنا، اس میں ہاتھ داخل کرنا اور نکالنا مباح فعل ہے۔ یہ عمل صحتِ نماز کے منافی نہیں ہے۔
➋ نماز میں ہاتھ کھلے چھوڑنے کے بجائے ہاتھ باندھنا مشروع فعل ہے اور یہ عمل خشوع کے قریب تر اور فضول حرکات سے محفوظ تر عمل ہے، بلکہ ضرورت کے وقت ایسا عمل جائز ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 906