🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ احادیث دلیل ہیں کہ نماز میں جمائی کو روکنا جائز ہے اور اسے روکنے کے لیے منہ پر ہاتھ یا کپڑا وغیرہ رکھنا جائز و مستحب فعل ہے اور نماز کے منافی نہیں ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 920