🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
دورانِ نماز تھوکنا حرام ہے۔
کیونکہ نمازی کے سامنے اللہ تبارک وتعالیٰ نمازی کی نگرانی فرماتے ہیں۔
نیز ان احادیث کی مزید وضاحت 728 کے تحت بیان ہو چکی ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 924