الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ نماز میں اور نماز سے باہر قبلہ رُخ تھوکنا مطلقاً ممنوع ہے۔
ایسے جرم کا مرتکب روزِ قیامت ذلیل و رسوا ہو گا اور یہ جرم اس کے لیے عار کا باعث ہو گا۔
لہٰذا کسی صورت قبلہ رُخ تھوکنا حرام ہے اور اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 925