الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اس حدیث میں غلام کا آقا کی ملکیت سے بھاگ کر خود مختاری اور آزادی حاصل کرنے کی سخت مذمت ہے اور یہ فعل کبیرہ گناہ ہے۔ بلکہ شریعت کے دائرہ میں رہ کر آزادی حاصل کرنے کے جو جائز ذرائع ہیں وہ استعمال کرنے چاہئیں۔
➋ آقا کی فرماں روائی سے بھاگے ہوئے غلام کی نماز قبول نہیں ہوتی، اس سے یہ مقصود نہیں کہ وہ دہرا جرم کرتا ہوا نماز بھی ترک کردے، اسے نماز بہرحال پڑھنی چاہیے اور جس گناہ کا وہ مرتکب ٹھہرا اس سے تائب ہوجائے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 941