الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اس حدیث میں مذکورہ بداعمالیوں کی سخت مذمت بیان ہوئی ہے، جن سے حتی الوسع اجتناب لازم ہے۔
➋ نیز فرض نمازوں سے بلا عذر غفلت برتنا نہایت گھناؤنا جرم اور اس کی سخت سزا ہے۔
➌ سو اس غفلت سے نجات حاصل کرنا ہر نمازی پر لازم ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 942