🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ سفر میں قصر کے جواز کے لیے خوف ہونا شرط نہیں، بلکہ خوف کے علاوہ سفر میں بھی نماز قصر جائز و مشروع فعل ہے۔
➋ قرآن کریم کی مثل حدیثِ نبوی بھی شرعی قوانین کے لیے مستقل سند کی حیثیت رکھتی ہے، لہذا یہ عقیدہ اور نظریہ باطل ہے کہ جو چیز قرآن میں ہو وہی حجت ہے۔ حدیث ثانوی حیثیت کی حامل ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 949